Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئندہ انتخابات میں بھی کراچی کے شہری پی ٹی آئی کی حمایت کرینگے، سروے رپورٹ جاری

Now Reading:

آئندہ انتخابات میں بھی کراچی کے شہری پی ٹی آئی کی حمایت کرینگے، سروے رپورٹ جاری

آئندہ انتخابات میں بھی کراچی کے شہری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی  ہی حمایت کریں گے۔

گیلپ پاکستان کی  سروے رپورٹ  کے مطابق  آئندہ انتخابات میں بھی کراچی کے شہری موجودہ حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی  ہی حمایت کریں گے۔

گیلپ پاکستان نے کراچی کے شہریوں کی ووٹ دینے  سے متعلق آراء پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے ۔

جاری کردہ سروے کے مطابق  کراچی کے 17 فیصد شہریوں نے ووٹ کے لیے پہلی ترجیح پاکستان تحریک انصاف کو قرار دیا ہے جبکہ  13 ، 13 فیصد افراد نے پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

ایم کیو ایم کے حق میں  کراچی کے 12 فیصد شہریوں نے ووٹ دینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

Advertisement

سروے  میں یہ بات بھی مشاہدے میں آئی ہے کہ عام انتخابات ہونے کی صورت میں 64 فیصد شہریوں نے ووٹ کاسٹ کرنے کو ترجیح دی ہے جبکہ 36 فیصد نے  ووٹ کاسٹ کرنے سے ہی انکار کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر