Advertisement
Advertisement
Advertisement

قائد اعظم کے افکار ہمارے لیے مشعل راہ ہیں، مرتضیٰ وہاب

Now Reading:

قائد اعظم کے افکار ہمارے لیے مشعل راہ ہیں، مرتضیٰ وہاب
Murtaza Wahab on the rights and power of Sindh Government

ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ  قائد اعظم کے افکار ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔

قائداعظم کے یوم ولادت پر ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا  اپنے پیغام میں کہنا تھاکہ    آج کا دن قائد اعظم کی روح سے عہد وفا استوار کرنے کا دن ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ  ہم اپنے اکابرین بالخصوص قائداعظم کی ہمت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ قائد اعظم کی مدبرانہ قیادت کی وجہ سے پاکستان کا قیام ممکن ہوا۔ ان کی جدوجہد سے ہی پاکستان معرض وجود میں آیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ قائد اعظم کی زندگی ایمان داری اور راست گوئی کا عملی نمونہ تھی ۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ  قائد اعظم کی امید ایک خوشحال پاکستان تھا۔ قائد اعظم کے خوابوں کی تعبیر ہم مل جل کر کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر