
وزیراعظم عمران خان آج گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے، دورے میں ان کے ہمراہ وفاقی کابینہ کے اراکین بھی ہوں گے۔
وزیراعظم کے گلگت پہنچنے پرگورنراورنو منتخب وزیراعلیٰ ان کا استقبال کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان نو منتخب کابینہ اراکین سے خطاب بھی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج گورنرہاوَس جی بی میں دو بلند ترین نیشنل پارک کاافتتاح بھی کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News