Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے متعلق خطرے کی گھنٹی بج گئی

Now Reading:

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے متعلق خطرے کی گھنٹی بج گئی

وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے متعلق خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے بتایا ہے کہ مختلف اداروں کے ملازمین کے فنڈز ناکافی پڑ گئے ہیں تاہم ملازمین کی تنخواہیں تاخیر کا شکار یا روکی جا سکتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو خط لکھا ہے کہ مختلف اداروں کے ملازمین کے فنڈز ناکافی پڑ گئے ہیں۔ملازمین کی تنخواہیں تاخیر کا شکار یا روکی جا سکتی ہیں ۔

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ تمام ادارے ملازمین کی تنخواہوں کے ذمہ دار ہیں تاہم ملازمین کے متعلق فنڈز کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے، اکاؤنٹنٹ آفیسرز فنڈز میں کمی پر سیکرٹریز کو الرٹ جاری کریں اور ملازمین کے متعلق فنڈز کیلئے اسٹریٹیحی پر عمل درآمد کیا جائے۔

وزارت خازانہ کا کہنا ہے کہپہلے مرحلے میں ای آر ای ہیڈز پے رول سے سپلیمنٹری پے رول پر منتقل ہوں گے، اس اقدام سے ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر ہوگی۔

تاہم دوسرے مرحلے میں ملازمین کی تنخواہوں کو روکا جائے گا اور ملازمین کی تنخواہوں کیلئے اضافی فنڈز فراہم نہیں کئے جائیں گے۔

Advertisement

وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ فنڈز ختم ہونے پر ملازمین کی تنخواہیں تاخیر کا شکار ہوسکتی ہیں تاہم تنخواہ کی ادائیگی کیلئے کسی دوسری مد میں ادائیگی نہیں کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر