وزیر اعظم عمران خان نے ریلوے سے متعلق اجلاس طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر ریلوے کے امور پر اہم اجلاس آج ہوگا۔
وزرات ریلوے کے حکام وزیر اعظم کو ایم ایل 1 منصوبے کی پیش رفت پر بریفنگ دیں گے ۔
وزیر ریلوے اعظم سواتی ، چیئر مین ریلوے و دیگر حکام وزیر اعظم کو بریفنگ دیں گے۔
اجلاس میں وفاقی وزراء و مشیر بھی شریک ہوں گے۔
Advertisement
وزیر اعظم ایم ایل ون منصوبے پر اہم ہدایات دیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
