Advertisement
Advertisement
Advertisement

آصفہ بھٹو کی سیاسی انٹری ، علی ترین بھی مداح ہوگئے

Now Reading:

آصفہ بھٹو کی سیاسی انٹری ، علی ترین بھی مداح ہوگئے

سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو اورسابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی گزشتہ روز ملتان میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تحت ہونے والے جلسے میں پہلی سیاسی انٹری تھی، جس میں بہت سے لوگوں نے ان کی تعریف کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین  بھی آصفہ بھٹو کی دبنگ سیاسی انٹری سے متاثر ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق علی ترین نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک  ٹوئٹ کی اورلکھا کہ  سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن آصفہ بھٹو کی شخصیت بہت متاثر کن ہے۔

اگر یہ کہا جائے تو با لکل بھی غلط نہیں ہو گا کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم شہید بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹوکی سیاسی اننگز کا آغاز ہوتے ہی علی ترین بھی اُن کی متاثر کُن شخصیت کے مداح ہوگئے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملاکنڈ: سوات موٹروے پر خوفناک ٹریفک حادثہ؛ 15 افراد جاں بحق، 8 زخمی
لیاقت علی خان کی شہادت قومی سانحہ تھی ، مصطفیٰ کمال ، برسی پر شہیدِ ملت کو خراج عقیدت پیش
کراچی میں پانی کا بدترین بحران ، شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر