صدرمملکت کا کہنا ہے کہ بھارت میں مساجد کی بے حرمتی بڑھتی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر جا ری اپنے پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ بھارت میں مساجد کی بے حرمتی بڑھتی جارہی ہے، اقلیتیں بلخصوص مسلمان خود کو الگ اور خوف زدہ محسوس کر رہے ہیں۔
بھارت میں مساجد کی بے حرمتی بڑھتی جارہی ہے، نیچے اندور کا ویڈیو دیکھیں۔ اقلیتیں بلخصوص مسلمان خود کو الگ اور خوف زدہ محسوس کر رہے ہیں۔ بی جے پی/مودی حکومت کی فاشزم بھارت کو صرف ہندوؤں کا ملک بنانے کا باعث بن رہی ہے۔
https://t.co/rV8xteZalZویڈیو دیکھیں:Advertisement
https://t.co/x65rgk4OYI— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) December 30, 2020
انھوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ بی جے پی اورمودی حکومت کی فاشزم بھارت کو صرف ہندوؤں کا ملک بنانے کا باعث بن رہی ہے۔
ڈاکٹر عارف علوی نے اپنی ٹوئٹ میں مسجد کی بے حرمتی کی ویڈیو بھی شئیر کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
