Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان بھر میں کورونا کیسز کی شرح 7.12 ہوگئی

Now Reading:

پاکستان بھر میں کورونا کیسز کی شرح 7.12 ہوگئی
پاکستان

این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ آج کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی کل شرح 7.12 ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی رپورٹ کے مطابق وروناکےسب سےزیادہ مثبت کیسز حیدرآباد میں 22.45 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ سب سے کم آزاد کشمیر میں 9.4 فیصد ریکارڈ کی ہے۔

این سی او سی کے مطابق کراچی کا کورونا کے مثبت کیسز میں دوسرا نمبر ہے جس کی شرح 19.89 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ پشاور 19.04 فیصد مثبت کورونا کیسز میں تیسرے نمبر پر ہے۔

بلوچستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 14.2 فیصد ہے اور سندھ میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 14.9 فیصد  ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کے دورہ ملائیشیا کے دوران کئی اہم معاہدوں پر بات چیت ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا، طلال چوہدری
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
محسن پاکستان: عبدالقدیر خان کو بچھڑے 4 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر