Advertisement
Advertisement
Advertisement

بے گھر افراد کو سستی چھت کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

بے گھر افراد کو سستی چھت کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صحافیوں سمیت بے گھر افراد کو سستی چھت کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  حکومت کی جانب سے میڈیا ورکرز کی آسانیوں کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صحافتی برادری سے کئے جانے والے تمام وعدے پورے کریگی۔

انہوں نے کہا ہے کہ صحافیوں کے مسائل کا حل پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ شاہی خاندان کی راجکماری اگر اپنی کنیزوں کو سامنے بیٹھا کر عام عورت کی بات کرتی ہیں تو میں دعویٰ کرتی ہوں کہ ان کو عام خاتون کے مسائل کا پتہ ہی نہیں ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اکھڑی ہوئی سانسوں والی اپوزیشن کو کہتی ہوں حکومت کو آپ کے جلسوں سے نہیں عوام کی جانوں کو خطرہ ہے آپ کے تو اہل خانہ کے بیانیے پر اتفاق نہیں ہے، پہلے گھر میں بیانایہ ایک کر لیں پھر ہم سیریس لے لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر