Advertisement

غیر ملکی کیڈٹ کا اعزاز پاک فوج نے اپنے نام کرلیا

Pak Army declared overall best foreign national Military Cadet

رائل ملٹری کالج آسٹریلیا کے بہترین غیر ملکی کیڈٹ کا اعزاز پاک فوج نے اپنے نام کرلیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق رائل ملٹری کالج آسٹریلیا کے بہترین غیر ملکی کیڈٹ کا اعزاز پاک فوج کے لیفٹیننٹ محمد حارث معراج کے نام کرلیا ہے۔

Advertisement
اس ضمن میں آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ پاک فوج کی جونیئر لیڈر شپ کے عزم اور اعلی تربیتی معیار کا مظہر ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستانی حجاج کیلئے حج ایپ متعارف
پاکستان کا خلائی سفر ایک بار پھر شروع!
آئی ایم ایف نے پاکستان کو جنگ زدہ ملک بنا دیا ہے، شعیب شاہین
صدرآصف زرداری سے آزادکشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
Next Article
Exit mobile version