Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کی اسپتالوں میں آکسیجن کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

Now Reading:

وزیر اعظم کی اسپتالوں میں آکسیجن کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت
PM IK chaired a Federal cabinet meeting on situation of Corona

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے إلک بھر میں تمام اسپتالوں میں آکسیجن کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت دیدی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے میں ملک کے مختلف  امور اور کورونا کی بڑھتے ہوئے کیسز سمیت کورونا کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ہے۔

اجلاس میں وزیراعظم کا کورونا کے حوالے سے کہنا تھا کہ  وبائی حالات بگڑنے سے پہلے ہی اسپتالوں میں پہلے سے بھی بہتر انتظامات کئے جائیں اور چونکہ کورونا دوبارہ پھیل رہا یے ،پہلے سے زیادہ احتیاط برتی جائے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کورونا کے حوالے سے لوگوں کو احتیاطی تدابیر سے متعلق آگاہی دی جائے کیونکہجلسوں میں جانے سے لوگوں کی زندگی کو خطرہ ہے۔

وزیراعظم نے مزید وفاقی وزیر اسد عمر کو بھی دوبارہ روزانہ بریفنگ دینے کی ہدایات جاری کردیں ہیں۔

Advertisement

علاوہ ازیں کابینہ نے انسداد منشیات سے متعلق خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے اور فیصلہ کیا گیا ہے کہکمیٹی ڈریپ کے ساتھ ملکر کام کرے گی۔

اس ضمن میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں 68 لاکھ لوگ منشیات استعمال کرتے ہیں جو قابل تشویش ہے۔

دوسری جانب وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی اور کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر