عبدالحفیظ شیخ کو نیب سے انکوائری کا نوٹس
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ بھی نیب کے ریڈار پر آگئے ہیں کیونکہ...
وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو ریونیو کی وزارت کا قلم دان بھی دےدیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے عبدالحفیظ شیخ کو وزیر ریونیو کا قلمدان بھی سونپ دیا۔ عبدالحفیظ شیخ اب وزیرخزانہ کے ساتھ وزیرریونیو بھی ہوں گے ۔
وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
یاد رہے کہ11 دسمبر کو ہی عبدالحفیظ شیخ نے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھایا تھا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News