
وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے سیف اللہ خان نیازی کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔
گورنر خیبر پختونخوا نے وزیرِ اعظم کو قبائلی اضلاع کی ترقی اور وہاں کے نوجوانوں کو ملکی تعمیر و ترقی میں مؤثر کردار ادا کرنے کیلئے فراہم کئے جانے والے مواقع سے آگاہ کیا
Advertisement— Prime Minister's Office, Pakistan (@PakPMO) December 30, 2020
گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعظم کو قبائلی اضلاع کی ترقی پر بریفنگ دی۔
گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعظم کو قبائلی علاقوں کے نوجوانوں کو ملکی تعمیر و ترقی میں موثر کردار ادا کرنے کے لیے فراہم کیے جانے والے مواقع سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News