
مریم نواز
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نوازکا کہنا ہے کہ حکومت کے پاؤں اکھڑ گئے ہیں اور جان نکل چکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت کے پاؤں اکھڑ گئے ہیں اور جان نکل چکی ہے، یہ نا صرف تابعدار خان کا خوف ہے بلکہ حکومت ختم ہونے کا یقین ہے، وہ جانتا ہے وہ جا رہا ہے، انشاءاللہ جلسہ بھی ہو گا اور حکومت گھر بھی جائے گی۔ باقی انتظار کیجیے !
حکومت کے پاؤں اکھڑ گئے ہیں اور جان نکل چکی ہے۔ یہ نا صرف تابعدار خان کا خوف ہے بلکہ حکومت ختم ہونے کا یقین ہے۔ وہ جانتا ہے وہ جا رہا ہے۔ انشاءاللّہ جلسہ بھی ہو گا اور حکومت گھر بھی جائے گی۔ باقی انتظار کیجیے ! pic.twitter.com/O9ihcPTygm
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) December 8, 2020
مریم نواز نے مزید ٹوئٹ کی کہ سات مریض آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے مر گئے لیکن کسی کو کوئی تکلیف نہ ہوئی کیونکہ…. بندہ تابعدار ہے۔
سات مریض آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے مر گئے لیکن کسی کو کوئی تکلیف نہ ہوئی کیونکہ…. ‘بندہ تابعدار ہے’
pic.twitter.com/PZsreOJMwi— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) December 8, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News