Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نواز آج سے گلی گلی مہم شروع کرینگی

Now Reading:

مریم نواز آج سے گلی گلی مہم شروع کرینگی

اسلام آباد،لاہور جلسہ کامیاب بنانے کا مشن شروع، ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز آج سے گلی گلی مہم شروع کرینگی۔

تفٓصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز دوپہر2 بجے جاتی امرا سے شہر کے دورے کےلیے نکلیں گی۔

ذرائع کے مطابق مریم نوازہر یونین کونسل اور گلی محلوں میں جائیں گی اور کارنر میٹنگ سے خطاب کرینگے۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر لاہور کے ہر ایم این اے اور ایم پی اے کے حلقے میں جائیں گی اور شہر بھر کے شہریوں کو 13 دسمبر کے جلسے میں شرکت کی دعوت دینگی۔

نائب صدر کے ساتھ ن لیگ کے اراکین پارلیمنٹ اور خواتین اراکین پارلیمنٹ بھی ہونگی۔

Advertisement

دورے کو عوامی رنگ دینے کےلیے مریم نواز لاہور کے معروف بازاروں میں بھی جائیں گی۔

مزید پڑھیں

عوامی رابطہ مہم ، مریم نواز کا خود میدان میں اترنے کا فیصلہ

مسلم لیگ نے 13 دسمبر کے لاہور جلسے سے قبل عوامی رابطہ...

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر