Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی این جی اسٹیشنزکھولنے کی ہدایت

Now Reading:

سی این جی اسٹیشنزکھولنے کی ہدایت
سی این جی

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز آج سے کھولنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کراچی میں گیس بندش کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے، نئے شیڈول کے مطابق کراچی میں سی این جی اسٹیشنز آج سے کھولنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

سوئی گیس انتظامیہ کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام آر ایل این جی اور سی این جی اسٹیشنز کھول دیے گئے ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں اکثر پیر کو گیس اسٹیشنز بند کیےجاتے ہیں۔

واضح رہےکہ کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کا بحران شدت اختیار کرنے کے باعث عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

Advertisement

گیس پریشر میں کمی کے باعث ناظم آباد، شادمان ٹاؤن، کورنگی، اورنگی ٹاؤن،اولڈ سٹی ایریا، سائٹ اور ملیر کےعلاقے میں گھریلوصارفین مختلف مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر