 
                                                                              حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی کراچی افتخار شالوانی کو عہدے سے ہٹادیا ہے۔
اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے لئیق احمد کو ایڈمنسٹریٹر کراچی کا چارج دیتے ہوئے افتخار شالوانی کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ افتخار شالوانی کے پاس کمشنر کراچی کا اضافی چارج بھی تھا تاہم ابافتخار شالوانی کو دونوں عہدوں سے ہٹادیا گیا ہے۔
دوسری جانب لئیق احمد نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مجھے ایڈمنسٹریٹر کراچی لگادیا گیا ہے اس ضمن میں تعیناتیوں کا نوٹیفکشن کچھ دیر میں جاری ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 