Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریاست کے تمام ستون ملکی ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیر اعظم

Now Reading:

ریاست کے تمام ستون ملکی ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ریاست کے تمام ستون اپنے دائرہ کار میں رہ کر ملکی ترقی  کے لیے کام کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق   وزیراعظم عمران خان سے مشیرِ پارلیمانی امور بابر اعوان  نے ملاقات کی۔

ملاقات میں آئینی، قانونی اور سیاسی امور پر گفتگو کی گئی۔

وزیراعظم نے جمہوریت کی مضبوطی  کے لیے اداروں کے مضبوط ہونے کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ    اپنی سیاست چمکانے کے لیے اداروں پر انگلیاں اٹھانے والے کسی قیمت جمہوریت کے علمبردار نہیں ہو سکتے۔

عمران خان نے کہا کہ  ریاست کے تمام ستون اپنے دائرہ کار میں رہ کر ملکی ترقی  کے لیے کام کر رہے ہیں۔

Advertisement

بابر اعوان نے معاشی استحکام اور کورونا سے بچاؤ کی حکومتی پالیسیوں کو حکومت کی اہم کامیابیاں قرار دیتے ہوئے کہا کہ   اندھیرے فروشوں کا پاکستان میں اب کوئی مستقبل نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر