Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیرون ملک پاکستانی قیمتی اثاثہ ہیں، وزیر اعظم

Now Reading:

بیرون ملک پاکستانی قیمتی اثاثہ ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے بیرون ملک پاکستانیوں کو قیمتی اثاثہ قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان سے برطانوی ایوان بالا کے رکن لارڈ عامر سرفراز نے ملاقات کی۔

ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری (زلفی بخاری) بھی شریک تھے۔

وزیر اعظم نے لارڈ عامر کو کم عمری میں لارڈ کے اعزاز سے نوازے جانے پر مبارکباد  پیش کی۔ لارڈ عامر کم عمر ترین لارڈز کی فہرست میں شامل ہیں۔

ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کو مزید استحکام دینے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔

Advertisement

وزیر اعظم نے بیرون ملک پاکستانیوں کو قیمتی اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ  حکومت ان کے مسائل کو حل کرنے، ملک میں سرمایہ کاری کے طریقہ کار کو آسان بنانے، سرمائے کی حفاظت اور رائے دہی میں شمولیت کو اولین ترجیح سمجھتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر