Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم نے نیب کی 12 سالہ کارکردگی کا موزانہ پیش کردیا

Now Reading:

وزیر اعظم نے نیب کی 12 سالہ کارکردگی کا موزانہ پیش کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے نیب کی 12 سالہ کارکردگی کا موزانہ پیش کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے  نیب کی اپنے دور حکومت اور گذشتہ حکومتوں کے ادوار کی 12 سالہ کارکردگی کا موزانہ پیش کردیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ  نیب نے 2008 سے 2018 کے درمیان صرف 104 ارب روپے ریکور کیے جبکہ  2019 اور 2020 میں 389 ارب روپے ریکور کیے ۔

عمران خان نے کہا  کہ  جب ریاستی اداروں کو سیاسی مداخلت کے بغیر آزادانہ طور پر کام کرنے کی اجازت دی جاتی ہے تو قوم کو فائدہ ہوتا ہے۔ایک بار پھر  پنجاب میں اینٹی کرپشن نے 27 ماہ میں 206 بلین روپے کی وصولی کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ  بدعنوان حکمرانوں کے ماتحت گذشتہ 10 سالوں میں صرف 3 ارب روپے کی وصولی کی گئی۔  یہ واضح اشارہ ہے کہ احتساب تب ہوتا ہے جب ادارے آزادانہ کام کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا ہ  یہ 10 سال بدعنوان حکمرانوں کا سیاہ دور تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر