Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور کویت کے درمیان تعلقات کئی نسلوں پر مشتمل ہیں، شیخ رشید احمد

Now Reading:

پاکستان اور کویت کے درمیان تعلقات کئی نسلوں پر مشتمل ہیں، شیخ رشید احمد

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان اور کویت کے درمیان تعلقات کئی دہائیوں اور کئ نسلوں پر مشتمل ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد سے کویت کے نائب وزیر خارجہ عزت مآب علی سلیمان السعید کی ملاقات ہوئی ہے جس میں پاکستان اور کویت کےدرمیان تعلقات بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دوران ملاقات پاکستانیوں کے کویت ویزا کی پابندی ہٹانے کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے حوصلہ افرا پیش رفت پر دونوں رہنماؤں کا اظہار اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

کویتی امیر کی طرف سے وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد کو کویت کے دورے کی دعوت دی جس پر وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کویت کے دورے کی دعوت میرے لئے اعزاز کی بات ہے ۔

کویتی نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور کویت کے درمیان سیکورٹی کے حوالے سے مزید تعاون بڑھانے اور تجارت کے لئے عملی اقدامات جلد لینے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور کویت کے سیکورٹی کے چیلجز مشترکہ ہیں اور میں سمجھتا ہوں ان چیلنجر سے نمٹنے کے لئے وزارت داخلہ کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر