Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی سفیر کی نیول چیف سے ملاقات

Now Reading:

سعودی سفیر کی نیول چیف سے ملاقات

سعودی سفیر  نے نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی سے ملاقات کی ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر جناب نواف بن سعید المالکی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔

سعودی سفیر  نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات  کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

نیول چیف اور معزز مہمان نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ بحری تعاون کے مزید فروغ پر بھی بات چیت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر