Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاپان نے مشکل حالات میں ہمیشہ پاکستان کی مد د کی، وزیر ریلوے

Now Reading:

جاپان نے مشکل حالات میں ہمیشہ پاکستان کی مد د کی، وزیر ریلوے

وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا کہنا ہے کہ جاپان نے مشکل حالات میں ہمیشہ پاکستان کی مد د کی  ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے جاپان کے سفیر کونی نوری مٹسوڈا نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران پاکستان اورجاپان کے درمیان ریل منصوبوں پر تبادلہ خیا ل کیا گیااور دوطرفہ تعاون جاری رکھنے اور اسے وسعت دینے پر بھی اتفاق ہوا۔

اعظم سواتی  نے جاپان کے سفیر کو ریل میں سفر کر نے کی دعوت بھی دی۔

وزیر ریلوے نے پاکستان کی اقتصادی اور سماجی تر قی میں جاپان کے کردار کی تعر یف کرتے ہوئے کہا کہ جاپان نے مشکل حالات میں ہمیشہ پاکستان کی مد د کی  ہے۔

Advertisement

اعظم سواتی نے کہا کہ ریلوے کے جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں پایہ تکمیل تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔  سی پیک سمیت تمام منصوبوں کو پاکستان ریلویز کے لیے اہم بنانا ہو گا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ جاپان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے  کے خواہاں  ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر