Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملائشیا میں روکا گیا پی آئی اے کا طیارہ وطن واپسی کیلئے روانہ

Now Reading:

ملائشیا میں روکا گیا پی آئی اے کا طیارہ وطن واپسی کیلئے روانہ

قومی انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا ملائیشیا میں تحویل میں لیا جانے والا طیارہ پاکستان کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ شام 5 بجے ملائیشیا سے اسلام آباد پہنچے گا۔

گزشتہ روز پی آئی اے نے ملائیشیا میں ضبط کیے گئے طیارے کو چھڑوانے کے لیے لیزنگ کمپنی کو ایک ارب روپے سے زائد کی رقم ادا کیے تھے، مسافر طیارہ پی آئی اے کے حوالے کردیا گیا تھا۔

قومی ایئرلائن اور لیزنگ کمپنی کی رضامندی سے ملائیشیا کی عدالت نے کیس خارج کر دیا۔

دوسری جانب ترجمان پی آئی اے نے کہا تھا کہ جہاز کو مسافر پرواز کے طور پر آپریٹ کرکے واپس لایا جائے گا، طیارہ واپس لانے کیلئے عملے کو پاکستان سے روانہ کر دیا گیا تھا۔

Advertisement

 واضح رہےکہ طیارے کو 15 جنوری کو ملائشیا کی عدالت کے حکم پر کوالپمور ایئر پورٹ پر ٹیک آف سے روک دیا گیا تھا۔

27 جنوری کو دونوں فریقین کے درمیان معاملہ طے پاگیا تھا، عدالت نے مقدمہ خارج کر کے جہاز پاکستانی حکام کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر