
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آج ساہیوال کا ایک روزہ دورہ کیا جائیگا۔
اپنے دورہ کے دوران وزیراعظم ساہیوال میں عوامی فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کریں گے اور احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں چیک تقسیم کریں گے۔
دورہ ساہیوال کے دوران وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت مستحقین میں چیک کی تقسیم اور ٹریکٹرز کسانوں کے سپرد کریں گے،
Advertisement
علاوہ ازیں وزیراعظم ساہیوال میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement