Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے مزید 48 افراد انتقال کرگئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے مزید 48 افراد انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید 48 افراد انتقال کر گئے ، جس سے اموات کی کل تعداد 11 ہزار 295 ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر سے کورونا کیسز کے تازہ ترین اعداد و شمارجاری کئے گئے ، ان اعدادوشمار کے مطابق 24 گھنٹے میں مزید48 کرونا مریضوں کا انتقال ہوگیا ، جس سے مجموعی اموات11ہزار295ہوگئیں۔

این سی او سی نے بتایا کہ 24گھنٹےمیں40ہزار285ٹیسٹ کئے گئے ، جس میں سے ایک ہزار594نئےکیسزرپورٹ ہوئے ، جس کے بعد ملک میں کروناوائرس کے فعال کیسزکی تعداد 34 ہزار628 اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 32 ہزار 412 تک پہنچ گئی ہے۔

نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا تھا کہ ملک میں 24گھنٹےمیں کرونا وائرس کےٹیسٹ مثبت آنےکی شرح 3.95فیصد ہے اور ملک میں کرونا4 لاکھ 86 ہزار 489 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

صوبوں کی صورتحال

Advertisement

این سی او سی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا سے سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں ، جہاں 4 ہزار 523 افراد جان سے گئے۔

سندھ میں 3 ہزار855، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 823، اسلام آباد461، گلگت بلتستان میں 102، بلوچستان میں 192 اور آزاد کشمیر میں 248 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر