
وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک نے وزیرِاعظم کو ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا تاہم وزیرِاعظم کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ادائیگیوں پر آگاہی دی گئی ہے۔
وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر رضا باقر کی ملاقات
ملاقات میں گورنر سٹیٹ بنک نے وزیرِ اعظم کو ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال کے بارے آگاہ کیا۔ pic.twitter.com/VdfwAGKMxO
Advertisement— Prime Minister's Office, Pakistan (@PakPMO) January 21, 2021
گورنر سٹیٹ بنک نے بر آمدات اور بیرونِ ملک سے ترسیلاتِ زر میں استحکام سے آگاہ کیا۔
بعدازاں وزیرِاعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے سمندری امور سید علی حیدر زیدی نے ملاقات کی ہے۔
وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے سمندری امور سید علی حیدر زیدی کی ملاقات
Advertisementملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو۔ pic.twitter.com/wV42Bn47fI
— Prime Minister's Office, Pakistan (@PakPMO) January 21, 2021
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفاقی وزیر علی زیدی نے وزیرِ اعظم کو اہم پاک۔چین جوائنٹ وینچر بارے آگاہ کیا۔
متوقع جوائنٹ وینچر وزیرِ اعظم عمران خان کے ملکی ترقی کے ویژن کی تکمیل کیلئے بڑا سنگِ میل ثابت ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News