Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرک میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید

Now Reading:

کرک میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید

صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر کرک میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق   کرک کے علاقے لتمبر میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں

صوابی: پولیو ٹیم پر حملہ

صوابی میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر حملہ...

انسداد پولیو ٹیم پر حملے کے بعد علاقے میں انسداد پولیو مہم عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ: پولیو ٹیم پر حملے میں پولیس اہلکار جاں بحق، دو زخمی

خیبر پختونخواہ میں واقع قصبہ کولاچی  میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے...

واضح رہے کہ ملک میں یہ انسداد پولیو ٹیم پر پہلا حملہ نہیں ہے ، اس سے قبل بھی کئی حملے کیے جاچکے ہیں۔

گذشتہ برس بھی مختلف شہروں میں انسداد پولیو  کی ٹیموں پر حملوں کے تین واقعات پیش آئے تھے جس میں مجموعی طور پر ایک لیڈی ہیلتھ ورکر اور ایک پولیس اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں

بورےوالا، مسلح افراد کا پولیو ٹیم پر حملہ

بورےوالا: مسلح افراد کا پولیو ٹیم پر حملے کا معاملہ، حملہ آوروں...

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر