
قاضی جمیل الرحمان نئے آئی جی اسلام آباد تعینات کردئیئے گئے ہیں، اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی اسلام آباد عامر ذولفقار کو تبدیل کر دیا گیا جس کے بعد قاضی جمیل الرحمان نئے آئی جی اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔
اس سے قبل قاضی جمیل اس سے قبل خیبر پختون خواہ میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔
یاد رہے کہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن، ایس ایس آپریشنز سمیت دیگر پولیس حکام کو بھی تبدیل کیا جائیگا تاہم وزیر اعظم کی ہدایت پر آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News