Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارے ڈاکو مل کر بلیک میل کر رہے ہیں، وزیر اعظم

Now Reading:

سارے ڈاکو مل کر بلیک میل کر رہے ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سارے ڈاکو مل کر انہیں بلیک میل کر رہے ہیں۔

ساہیوال میں احساس اور کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ  پی ڈی ایم کو فیل ہی ہونا تھا۔

عمران خان نے  وزیراعلیٰ پنجاب  عثمان بزدار اور ان کی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ لاہور میں بڑا محل گرتے دیکھا، یہ ہے تبدیلی، بڑے بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالنا تبدیلی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لاہور کے سب سے بڑے قبضہ گروپ کے ساتھ سابق وزیراعظم اور ان کی فیملی کھڑی تھی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ  ایک بھگوڑا لیڈر لندن میں بیٹھ کر انقلاب لانا چاہتا ہے، یہ سب پارٹی کو اکٹھا رکھنے کے لیے حکومت جانے کی تاریخیں دیتے ہیں۔

Advertisement

عمران خان نے کہا کہ   انہوں نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نہیں پڑھی،کرپشن روکنے کی ترامیم کے مخالف قوم کے سامنے بے نقاب ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر