Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملاوٹ مافیا کیخلاف گھیرا تنگ، کارروائیوں کا سلسلہ جاری

Now Reading:

ملاوٹ مافیا کیخلاف گھیرا تنگ، کارروائیوں کا سلسلہ جاری

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ مافیا کیخلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے راولپنڈی میں آپریشن کیا ،کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں ملاوٹی دودھ، مضر صحت رنگ اور زائد المعیاد مصالحہ جات ضبط کیے گئے ہیں۔

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بتایاکہ ملاوٹی دودھ کی سٹوریج اور فروخت پر 2 ڈیری شاپس کو سیل کیا، ناقص رنگوں اور کیمیکلز سے مٹھائیاں بنانے پر سویٹ شاپ کوبھی سیل کیا۔

رفاقت علی نسوانہ کا کہنا ہے کہ قواعدوضوابط کی مسلسل خلاف ورزیوں اور ناقص سٹوریج پر بیسٹ ون کیش اینڈ کیری کو سیل کیا۔

حفظان صحت کے ناقص انتظامات پر 10 فوڈ پوائنٹس کو بھاری جرمانےعائد، جبکہ معمولی نقائص پر 66 فوڈ پوائنٹس کو وارننگ نوٹسز جاری کیے گئے۔

Advertisement

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بتا یا کہ ملاوٹ مافیا کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، صحت دشمن عناصر کو کوئی ڈھیل نہیں دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا
کراچی: 9 ماہ 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 665 افراد جاں بحق، 10 ہزار سے زائد زخمی
ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر