Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیٹ انتخابات میں ارکان کی خرید وفروخت، تحقیقاتی کمیٹی قائم

Now Reading:

سینیٹ انتخابات میں ارکان کی خرید وفروخت، تحقیقاتی کمیٹی قائم
سینیٹ انتخابات

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سینیٹ انتخابات  میں ارکان کی خرید وفروخت کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 2018 کے سینیٹ الیکشن میں ارکان کی خرید وفروخت کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

کمیٹی میں فواد چوہدری، شیریں مزاری اور شہزاد اکبر شامل ہیں جو ویڈیو کی تحقیقات کرکے معاملہ الیکشن کمیشن اور دیگر اداروں کو بھیجے گی۔

تاہم کمیٹی ایک ماہ میں رپورٹ وزیراعظم کوبھی پیش کریگی۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ ووٹوں کی خرید و فروحٹ کی ویڈیو کا معاملہ نیب یا اینٹی کرپشن کو بھی بھیجا سکتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر