وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ اور مشیر تجارت کی الگ الگ ملاقاتیں ہوئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے ملاقات کی اور سینیٹ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی اسلام آباد میں ملاقات۔ ملاقات میں سیف اللہ نیازی بھی موجود۔
سینیٹ انتخابات کے حوالے سے گفتگو۔ pic.twitter.com/EzRXuHISyK
Advertisement— Prime Minister's Office, Pakistan (@PakPMO) February 16, 2021
وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سیف اللہ نیازی بھی موجود تھے۔
بعدازاں وزیر اعظم عمران خان سے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ملاقات کی اور وزیر اعظم کو اپنے حالیہ دورہ ازبکستان اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ کے لئے اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔
وزیر اعظم عمران خان سے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی ملاقات۔
Advertisementمشیر تجارت نے وزیر اعظم کو اپنے حالیہ دورہ ازبکستان اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ pic.twitter.com/Z1PTSE8ZFS
— Prime Minister's Office, Pakistan (@PakPMO) February 16, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
