
وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ گوادر پاکستان کا سب سے بڑا پورٹ بنے جارہا ہے اور ملک کی ترقی کی مواقعے یہاں سے ملیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا نے بہت سے طبقے متاثر کیے ہیں لیکن اب کوشش ہے کہ گوادر سے ترقی کا راہ ہموار ہوگی۔
جام کمال خان نے کہا ہے کہ ماضی میں جو کمزوریاں رہی ہیں اسےہم نے دور کرنا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے اسپورٹس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت شروع دن سی ہی اپسورٹس کے فروغ کیلئے کوشاں ہے تاہم مواقعے نہ ملنا بلوچستان کے نوجوانوں کی سب سے بڑی کمزوری رہی ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ ہم ان دو سالوں میں بلوچستان کے نوجوانوں کا اس مقام پر لے آئیں گے کہ کوئی اگنور ہی نہیں کر سکے گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News