
وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچیں گے جس میں وفاقی وزرا بھی ہمراہ ہوں گے۔
دورہ کے دوران وزیراعظم سری لنکن صدرگوتابایا راجہ پکسے اور وزیراعظم مہنداراجہ پکسے سے ملاقاتیں کریں گے۔
ملاقاتوں میں دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی جائیگی۔
بعدازاں وزیراعظم عمران خان اور سری لنکن وزیراعظم مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔
تاہم ون آن ون ملاقات کے بعد وفود کی سطح پر بھی مذاکرات کئے جائیں گے تاہم سری لنکن ہم منصب وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News