Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کا فیصل واڈا کو دیا گیا ٹکٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ

Now Reading:

وزیر اعظم کا فیصل واڈا کو دیا گیا ٹکٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے فیصل واڈا کو دیا گیا سینیٹ کا ٹکٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق   وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس ختم ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں چاروں صوبوں میں تقسیم سینیٹ ٹکٹوں پر نظر ثانی کی گئی اور ٹکٹ حاصل کرنے والے ارکان پر اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمانی بورڈ  نے سندھ میں فیصل واڈا سے متعلق کارکنان کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں دیا گیا ٹکٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ  فیصل واڈا کی پارٹی کے لیے بہت خدمات ہیں۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم  نے سندھ کی تنظیم کو آج شام ویڈیو لنک پر اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  خیبرپختونخوا سے نجیہ اللہ خٹک سے پارٹی ٹکٹ واپس  لے کر لیاقت ترکئی کو پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر