Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی اپنی شکست سے خوفزدہ ہے، خرم شیر زمان

Now Reading:

پیپلز پارٹی اپنی شکست سے خوفزدہ ہے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ پی پی کے بدمعاش انتخابات میں دھاندلی کیلئے ایسے اوچھے ہتھکنڈے آزما رہے ہیں کیونکہ پیپلز پارٹی اپنی شکست سے خوفزدہ ہیں۔

خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ پی پی پولیس کا انتخابات میں سیاسی استعمال کررہی ہے اور پارٹی کے جیالے انتخابات میں بدمزگی پیدا کررہے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان اور جنرل سیکرٹری سعید آفریدی نے ملیر ضمنی انتخابات کے دوران حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ پی پی کے گنڈہ گردی برداشت نہیں کی جائے گی۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری احکامات کے بعد اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اس سے قبل پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ حلقہ پی ایس 88 کے دیہی علاقے درسانو چھنو میں پولنگ اسٹیشن کا دورہ کرتے وقت پیش آیا ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ میری جان خطرے میں ہے اور آج فائرنگ پولیس کی موجودگی میں کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر