Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت سینیٹ انتخابات سے ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ کرنے کیلئے پرعزم ہے، سینیٹر فیصل جاوید

Now Reading:

حکومت سینیٹ انتخابات سے ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ کرنے کیلئے پرعزم ہے، سینیٹر فیصل جاوید
فیصل جاوید

فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ حکومت سینیٹ انتخابات سے ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ کرنے کیلئے پرعزم ہے، بدقسمتی سے اپوزیشن میں موجودکرپٹ عناصر اس کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں۔

اپنے ایک بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت وزیراعظم عمران خان کی زیر قیادت ملک کے ہر شعبے سے کرپشن کا خاتمہ کرے گی، پی ٹی آئی نے کرپٹ ارکان کو پارٹی سے پہلے ہی پارٹی سے نکال دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اوپن بیلٹنگ کی مخالفت سے اپوزیشن جماعتوں کا دوہرا معیار بے نقاب ہوگیا ہے، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی اوپن بیلٹنگ کو خلاف آواز اٹھانے سے گریز کرنا چاہئے ،ان کی سیاسی ساکھ ختم ہوچکی ہے سینیٹ انتخابات کے نتائج انہیں اس کا بخوبی اندازہ ہوجائے گا۔

سینیٹر فیصل جاوید نے امید کا اظہار کیا کہ پی ٹی آئی سینیٹ انتخابات میں کامیاب ہوگی اور ایوان بالا میں اکثریتی پارٹی بن کرسامنے آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر