وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہر گھرانے کو سالانہ 10 لاکھ روپے فراہم کیے جائیں گے اور ہیلتھ انشورنس کے تحت شہری پورے پاکستان کے 400 سے زائد سرکاری اور نجی اسپتالوں میں علاج کرا سکتے ہیں۔
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کے پی شہریوں کو یونی ورسل ہیلتھ کوریج دینےوالا پہلا صوبہ بن گیا۔
تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر جا ری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے یونیورسل ہیلتھ کوریج پر خیبرپختونخوا حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ خیبرپختونخوا کے 4 کروڑ شہریوں کو ہیلتھ انشورنس کی سہولت دی گئی ہے، ہر خاندان خیبرپختونخوا کے 400 ہسپتالوں میں 10 لاکھ روپے تک کا علاج کرا سکے گا۔
Congratulations to KP govt for making KP first province in Pak with Universal Health Coverage for all KP-domiciled citizens. 40,000,000 residents covered with free health insurance. Free treatment upto Rs1,000,000 per family per year in over 400 govt/private hospitals across Pak.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 1, 2021
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہر گھرانے کو سالانہ 10 لاکھ روپے فراہم کیے جائیں گے اور ہیلتھ انشورنس کے تحت شہری پورے پاکستان کے 400 سے زائد سرکاری اور نجی اسپتالوں میں علاج کرا سکتے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News