Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسینیٹ انتخابات 2021، یوسف رضا گیلانی پر اعتراضات مسترد

Now Reading:

اسینیٹ انتخابات 2021، یوسف رضا گیلانی پر اعتراضات مسترد

سینیٹ انتخابات، یوسف رضا گیلانی پر پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ آفیسر ظفر اقبال ملک نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سینیٹ الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا ہے۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی امیدوار سید علی محمد بخاری اور فرید الرحمان نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کیا تھا جس پر ریٹرننگ آفیسر نے گزشتہ روز دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

تاہم ریٹرننگ آفیسر ظفر اقبال ملک نے گزشتہ روز کیا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔

یاد رہے کہ چاروں صوبوں میں سینیٹ کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل آج شام کو مکمل ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر