Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینٹ الیکشن پر وفاقی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، وزیراعلیٰ سندھ

Now Reading:

سینٹ الیکشن پر وفاقی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن پر وفاقی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی الیکشن کمشنر کے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹرین پر پیسے لینے کا الزام غلط ہے اور حیرت ہے کہ وزیراعظم خود بیٹھ کر پیسوں کی لین دین کا بتارہے ہیں۔

وزیراعلی مراد علی شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع پر کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اس طرح کے فیصلے پہلے کرنا چاہیے تھا تاہم سرپرائز کے لئے تین مارچ کا انتظار کریں۔

مہنگائی میں اضافہ پر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ماضی میں عمران خان نے خود کہا تھا  کہ جب مہنگائی ہوں تو وزیراعظم چور ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر