Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نواز نے بھی پاوری گرل کے انداز کو اپنا لیا

Now Reading:

مریم نواز نے بھی پاوری گرل کے انداز کو اپنا لیا

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی پاوری گرل کے انداز کو اپنا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے ڈسکہ سے خطاب کے دوران پاوری گرل دنانیر مبین کے اندازکو اپناتے ہوئے کہا کہ یہ دھن ہے، یہ ڈسکہ ہے اور عمران خان عوام کا ووٹ چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

مریم نواز کا این اے 75 میں دوبارہ انتخابات کروانےکا مطالبہ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے این اے 75 میں...

بعد ازاں مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ یہ ہے نواب شریف یہ ہے عوام کی طاقت اوریہ ہے اُس کا بیانیہ ووٹ کو عزت دو جو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ نواب شریف کا یہ جملا نا صرف ڈسکہ میں گونج رہا ہے بلکہ ڈسکہ کے علاوہ ہر گھر میں گونج رہا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر