Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی پر رپورٹ پیش

Now Reading:

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی پر رپورٹ پیش

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا ہے جس میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی پر رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔

دوران اجلاس وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی ہر صورت قائم رکھتے ہوئے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

وزیراعظم نے مرایم نواز کی نیب میں پیشی کے حوالے سے کہا ہے کہ مریم نواز کی پیشی پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔

اجلاس میں وزیراعظم کو ملکی سیاسی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ہے جبکہ دیگر اہم امور پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔

اس حوالے سے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہے، ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر ہر صورت عملدرآمد کروایا جائے۔

Advertisement

وزیراعظم نے مزید کہا ہے کہ ملک بھر میں ہیلتھ کارڈ کے اجراء کے عمل کو تیز کیا جائے ۔

دوران اجلاس وزیراعظم عمران خان نے رمضان پیکج مزید بڑھانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان پیکج سے متعلق کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔

انہوں نے اپنی معاشی ٹیم کو ہدایات جاری کی ہیں کہ رمضان کے دوران عام ضرورت کی اشیاء سستی کی جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زمبابوے کو رواں سال کے آخر تک پہلے سپر مشاق طیارے کی فراہمی متوقع
’’سگریٹ، دیگرغیرضروری اشیا پرٹیکسزکی شرح میں اضافہ پاکستانی معیشت کیلئےضروری ہے‘‘
بول نیوزنےرواں مالی سال کےترقیاتی اخراجات کی تفصیلات حاصل کرلیں
پاکستان کے معاشی استحکام کے آثار مضبوط ہیں، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے 24 اداروں کی نجکاری کی سفارش کردی
سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر