Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹروے زیادتی کیس: فیصلہ آج سنایا جائے گا

Now Reading:

موٹروے زیادتی کیس: فیصلہ آج سنایا جائے گا
موٹروے زیادتی کیس

لاہور میں سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس کا فیصلہ عدالت نے محفوظ کر لیا تھا جو کہ آج سنایا جائے گا۔

خیال رہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت میں  رنگ روڈ زیادتی کیس کی متاثرہ اور مدعی کا بیان قلمبند کیا گیا تھا جو کہ متاثرہ خاتون نے تین گھنٹے سے زاٸد جیل میں موجود رہ کر بیان قلمبند کرایا تھا۔

علاوہ ازیں عدالت نے مقدمہ کے تمام گواہوں کے بیانات سمیت ملزمان کے بیانات بھی  قلمبند کیے تھے۔

واضح رہے کہ 9 ستمبر 2020ء کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب سیالکوٹ موٹروے پر گجرپورہ کے علاقے میں 2 مسلح افراد نے ایک خاتون کو اس وقت زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جب وہ گاڑی بند ہونے پر اپنے بچوں کے ہمراہ مدد کی منتظر تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر