
وزیراعظم عمران خان کی قرنطینہ میں موجود تصویر سامنے آگئی ہے۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ان کی تصویر جاری کی۔
خان صاحب کی آج کی تصویر۔ خان صاحب آج اپنا معمول کا دفتری کام کر رہے ہیں۔ اللہ کا شکر ہے آپکی دعاؤں سے وہ comfortable ہیں۔ آپ سب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ۔ pic.twitter.com/0HMCPQASAY
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 22, 2021
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم خوشگوار موڈ میں بنی گالہ میں بیٹھے ہیں۔
وزیراعظم نے نیک خواہشات بھیجنے والوں اور دعاؤں میں یاد رکھنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News