Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی گیلانی ویڈیو لیک، ویڈیو میں مبینہ طور پر موجود چاروں ارکان کی وزیر اعظم سے ملاقات

Now Reading:

علی گیلانی ویڈیو لیک، ویڈیو میں مبینہ طور پر موجود چاروں ارکان کی وزیر اعظم سے ملاقات

سینیٹ الیکشن سے متعلق علی حیدر گیلانی کی منظر عام پر آنے والی ویڈیو کا معاملہ،  ویڈیو میں مبینہ طور پر موجود چاروں ارکان کی وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  علی حیدر گیلانی کی  سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی کوشش کی ویڈیو میں مبینہ طور پر موجود چاروں کرداروں  کی  وزیر اعظم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   چاروں ارکان نے وزیر اعظم سے قومی اسمبلی میں ان کے چیمبر میں کی۔ ملاقات مین ارکان قومی اسمبلی عطااللہ، اسلم خان، جمیل احمد، اور فہیم خان شامل تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  وزیر اعظم نےچاروں  ارکان کی پارٹی کےلیے  خدمات کو سراہتے  ہوئے کہا کہ  آپ نے بد عنوان عناصر کو بے نقاب کیا۔ آپ کی یہ قربانی پارٹی ہمیشہ یاد رکھے گی۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ویڈیو دیکھنے کے بعد ہمارے بیانیے کو تقویت ملتی ہے کہ یہ کرپٹ لوگ ہیں۔ یہ لوگ ہر چیز کو پیسے  سے  تولتے ہیں۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا دوران گفتگو کہنا تھا کہ سینیٹ کی نشست ہارنے کی بڑی وجہ بھی پیسے کا استعمال ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر