صوبہ سندھ میں کتوں کا راج برقرار ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں سندھ میں آوارہ کتوں کے حوالے سے بات کی ہے۔
صوبہ سندھ میں کتوں کا راج برقرار ہے.
روزانہ درجنوں کے حساب سے واقعات ہورہے ہیں لیکن افسوس حکمرانوں کو کوئی غرض نہیں ہے. pic.twitter.com/bzBvpcCf4E— Khurrum Sher Zaman NA-241 (@KhurumSherZaman) March 4, 2021
اپنے پیغام میں خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ صوبہ سندھ میں کتوں کا راج برقرار ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ روزانہ درجنوں کے حساب سے واقعات ہورہے ہیں لیکن افسوس کی بات ہے کہ حکمرانوں کو کوئی غرض نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
