Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام اتحادی ہمیں ووٹ دیں گے، وزیر اعظم

Now Reading:

تمام اتحادی ہمیں ووٹ دیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تمام اتحادی ہمیں ہی ووٹ دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق   وزیر اعظم  عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ ختم ہوگیا۔

تمام ارکان  نے حکومتی امیدواروں کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کرادی۔ حکومتی اتحادی ارکان نے بھی حفیظ شیخ اور فوزیہ ارشد کی حمایت کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ تمام اتحادی ہمیں  ووٹ دیں گے، سینیٹ الیکشنز ہم  ہی جیتیں گے۔

عمران خان نے کہا کہ اتحادیوں کے تحفظات سے آگاہ ہوں، اتحادیوں کے مسائل حل کریں گے۔ ارکان اسمبلی کے ساتھ اب ریگولر رابطہ رکھوں گا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ایک طرف ہم ہیں ،دوسری طرف مافیا کھڑا ہے، غریب کے حالات بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ہم نظام میں تبدیلی لارہے ہیں۔ سینیٹ انتخابات جیت کر عوامی مفاد کی قانون سازی کریں گے۔

 وزیراعظم نے  تمام ارکان اسمبلی  کو کل بروقت اسمبلی پہنچنے کی ہدایت بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر