
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔
وزیراعظم لاہور دورہ کے دوران وزیراعلیٰ سیکرٹیرٹ پہنچ جہاں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم کا استقبال کیا ہے۔
بعدازاں وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات بھی ہوئی ہے۔
ملاقات میں صوبہ پنجاب کے انتظامی امور پر وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے۔
ملاقات میں صوبے کی انتظامی صورتحال پر بھی گفتگو کرتے ہوئے و کوویڈ کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا گیا ہے۔
ملاقات میں صوبائی کابینہ کی کارکردگی پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News