Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کی اراکین قومی اسمبلی سے الگ الگ ملاقاتیں

Now Reading:

وزیر اعظم کی اراکین قومی اسمبلی سے الگ الگ ملاقاتیں

وزیر اعظم  عمران خان نے  اراکین قومی اسمبلی سے گروپس  کی صورت میں الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم  عمران خان نے اراکین قومی اسمبلی سے گروپس  کی صورت میں الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔

وزیر اعظم سے ممبران قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی (این اے 255)، صابر حسین قائم خانی (این اے 226)، صلاح الدین (این اے 227)، اسامہ قادری (این اے 253)، اقبال محمد علی (این اے 240) اور محترمہ کشور زہرہ  نے ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں وفاقی وزراء اسد عمر اور سید امین الحق بھی موجود تھے۔

خواتین ممبران قومی اسمبلی محترمہ ثوبیہ کمال خان، محترمہ ساجدہ بیگم اور محترمہ نصرت واحد  نے بھی وزیر اعظم سے ملاقات کی۔

Advertisement

اس ملاقات میں  معاون خصوصی ملک محمد عامر ڈوگر اور پارلیمانی سیکریٹری منصوبہ بندی محترمہ کنول شوزب بھی موجود تھیں۔

ممبران قومی اسمبلی صالح محمد (این اے 13)، علی خان جدون (این اے 16)، عمران خٹک (این اے 26)، عامر حسین (این اے 245)، ملک عمر اسلم خان (این اے 93)، عبدالمجید خان   (این اے 187) اور محترمہ فوزیہ بہرام  نے وزیر اعظم سے ملاقات کی ۔

اس موقع پر وفاقی وزیر سید علی زیدی اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے۔

وزیر  اعظم عمران خان سے  ممبران قومی اسمبلی سید مبین احمد (این اے 175)، ظہور حسین قریشی (این اے 152)، پرنس محمد نواز (این اے 12) اور شیر اکبر خان (این اے 9) نے بھی ملاقات کی۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر دفاع پرویز خٹک بھی موجود  تھے۔

ممبران قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری (این اے 85)، سید فیض الحسن (این اے 70)  اور چوہدری شوکت علی بھٹی (این اے 87)  نے  بھی وزیراعظم سے ملاقات کی۔

Advertisement

ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے۔

ممبران قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زین بگٹی (این اے 259)   اور خالد حسین مگسی (این اے 260) نے بھی وزیر اعظم سے ملاقات کی۔

وفاقی وزراء اسد عمر اور پرویز خٹک بھی ملاقات میں موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت
غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا معاہدہ دیرپا امن کے قیام کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم
غزہ کے شہداء کو مفتی محمود کانفرنس میں خراجِ عقیدت پیش کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن
بلاول بھٹو نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا
لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق اور میجر طیب راحت کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر